جن امید واران نے پنجاب نرسنگ _(AFTERNOON)_ پروگرام میں اپلائی کیا تھا ۔ ان امید واران کو ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر اعتراضی میسیج بھیج دیے گئے ہیں ۔ اگر کسی امید واران کا کوئی اعراض لگا ہوا ہے تو وہ امید واران مورخہ _2023-08-10 تا 2023-08-19_ تک اپنے کسی بھی قریبی _DHQ_ ہسپتال میں جا کر اپنا اعتراض دور کروا سکتے ہیں ۔